فلم| چار سالہ قرآنی استاد اور تین سالہ شاگر

IQNA

فلم| چار سالہ قرآنی استاد اور تین سالہ شاگر

7:40 - October 15, 2022
خبر کا کوڈ: 3512879
ایکنا تھران- چار سال استاد بھائی تین سالہ بہن کو قرآن پڑھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے.

ایکنا- واصل نیوز کے مطابق مسلمان گھرانے میں بچپن سے قرآن سیکھنے کی مشق کی جاتی ہے اور بچے والدین اور بڑھوں سے تربیت حاصل کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ایک چھوٹا بچہ اپنی بہن کو درست قرآن سکھانے کی کوشش کررہا ہے۔

 

اس کلیپ میں تین سالہ بچی قرآن درست پڑھنے کی کوشش کررہی ہے جب کہ اس کا چار سالہ بھائی انکی غلطی درست کررہا ہے۔

مذکورہ کلیپ کو ٹوئٹر پر خوب پذیرائی مل رہی ہے جہاں ہزاروں صارفین نے پسندیدگی کا اظھار کیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4091399

نظرات بینندگان
captcha